The Enlightening Voice #TUTAP

FB_IMG_1463256952042.jpg
FB_IMG_1463256894251.jpgFB_IMG_1463256913600.jpg
Alamdar Road Near Hazara Eid-Gah Quetta
  • 0300 3810544

Follow:

Contact Event Organizer

Contact the Event Organizer

To inquire about this event, complete the form below to send a message to the event organizer.

(ویب نیوز ڈیسک، مرر ٹی وی) اس جدید دور میں بھی دنیا کے پسماندہ ممالک میں ایسی مظلوم قومیتیں رہتی ہیں جو ابھی تک بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

ان اقوام میں ہزارہ قوم بھی شامل ہیں جو غاروں (بامیان) میں رہتے ہیں جنکی شناخت جُرم بن چُکا ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ اس قوم پر نہ صرف “علم” اور اسکول کے دروازے بند کردیئے گئے ہیں بلکہ اب بھی اس قوم کے ساتھ غیر منصافنہ اور غیر انسانی سلوک جاری ہے، جسکے خلاف کئی سالوں سے احتجاج جاری ہے اور دنیا کے مختلف ممالک سے ہزارہ قوم کی مظلومیت کے ساتھ ساتھ تمام محروم قومیتوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی جارہی ہے۔

سامراجی اور کرپٹ نظام کے کاسہ لیس اور کَٹ پتلی اجارہ داروں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ پروگریسو اکیڈمک فورم نے آج رات (14/05/2016) کو شمعیں روشن کرکے اظہارِ یکجہتی کی۔

#MirrorTv
#Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. (* denotes required field)

*

© 2017 Hazara Community Website.